the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،یکم مئی(یواین آئی)عالم وبا کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وجہ سے ملک بھر میں جاری مکمل لاک ڈاؤن کے درمیان کھانا پکانے کی گیس (ایل پی جی) کا استعمال کرنے والے صارفین ککےلئے ایک راحت بھری خبر ہے اور جمعہ سے غیر سبسڈی والے ایل پی جی سلینڈر 162 روپے کی بری کمی کی گئی ہے۔

ملک کی اہم تیل مارکیٹنگ کمپنی کے مطابق نئی شرحیں آج سے موثر ہوگئی ہیں۔



style="text-align: right;">دہلی میں گیر سبسڈی والا سلینڈر 162.50 روپے کم ہوکر پہلے 744 روپے سے مئی ماہ کےلئے 581.50 روپے فی سلینڈر پر ملےگا۔
حکومت رسوئی گیس صارفین کو ایک مالی سال میں 12سلینڈر سبسڈی شرح پر دیتی ہے اور اس سے زیادہ کے مطالبے پر بازار قیمت دینی پڑتی ہے۔
ممبئی میں نئی شرح 579 روپے فی سلینڈر ہوگا۔کولکاتہ میں یہ 584.50 روپے اور چنئی میں 569.50 روپے فی سلینڈر پرملے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.