the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جبل پور، 06 مارچ (یو این آئی) صدر رام ناتھ کووند نے آج کہا کہ لوئر جوڈیشری ملک کے عدالتی نظام کا بنیادی جزو ہے۔
مسٹر کووند یہاں آل انڈیا جوڈیشری اکیڈمیز ڈائریکٹرس ری ٹریٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 18000 سے زیادہ عدالتوں کا کمپیوٹرائیزیشن ہو چکا ہے۔ لاک ڈاؤن کی مدت میں جنوری 2021 تک پورے ملک میں تقریباً 76 لاکھ کیسز



کی شنوائی ورچول کورٹس میں کی گئی۔ ہماری لوئر جوڈیشری کو کامیاب اور بہتر جج کے طور پر تربیت دینے کا اہم کام ہماری جوڈیشیل اکیڈمیز کر رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اب ضرورت ہے کہ ملک کی عدالتوں بالخصوص ضلع عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کو جلد نمٹانے کے لیے ججوں کے ساتھ ہی دیگر عدالتی اور نیم عدالتی افسران کی ٹریننگ کا دائرہ بڑھایا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.