the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) کانگریس نے منی پور ریاست کے سینئر نائب صدر لوکین سنگھ کو ریاستی یونٹ کا عبوری صدر مقرر کیا ہے  کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے سنیچر کو یہاں جاری ایک ریلیز میں اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پارتی صدر سونیا گاندھی نے مسٹر سنگھ کے نام کو منظوری دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں مقامی مستقل صدر کی تقرری تک وہ عبوری صدر برقرار رہیں گے۔
اس کے ساتھ ہی پارٹی نے ڈاکٹر اجے کمار کو اوڈیشہ پردیش کانگریس سیوا دل کا چیف ڈائریکٹر مقرر کیا ہے اور ان سے فوری طور پر چارج لینے کو کہا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.