: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 21 فروری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا 23 فروری 2023 کو گنگٹوک، سکم میں سی پی اے انڈیا ریجن کی 19ویں سالانہ زون 3 کانفرنس کا افتتاح کریں گے سکم کے گورنر لکشمن پرساد اچاریہ ،
سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ ، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش ، ہندوستان کے قانون ساز اداروں کے پریزائیڈنگ آفیسرز ، اراکین پارلیمنٹ ،سکم اسمبلی کے ممبران اور دیگر معززین اس تقریب میں شرکت کریں گے۔