the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی؛ 7 جنوری (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا 07 سے 09 جنوری 2025 تک برطانیہ کے دورے پر ہوں گے برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر محترم سر لنڈسے ہوئل کی دعوت پر وہ برطابیہ جارہے ہیں لندن میں اپنے قیام کے دوران مسٹر برلا سر



لنڈسے ہوئل اور ہاؤس آف لارڈز کے لارڈ اسپیکر لارڈ میک فال آف ایلکس سے ملاقات کریں گے  اس دوران لوک سبھا اسپیکر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر میوزیم کا دورہ کریں گے، مہاتما گاندھی کے مجسمے پر پھول چڑھائیں گے اور برطانیہ میں مقیم ہندوستانی تارکین سے بات چیت کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.