the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی 07 مارچ (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کل 8 مارچ کو یوم عالمی خواتین کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں آئین ساز اسمبلی کی خواتین اراکین پر مبنی ایک نمائش کا افتتاح کریں گے یہ نمائش بجٹ اجلاس کے



دوران منعقد کی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ ممبران پارلیمنٹ، طلباء اور عام لوگ اس نمائش کو دیکھ سکیں اس نمائش کا اہتمام پارلیمانی ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی ( پرائڈ ) اور خواتین کے قومی کمیشن ( این سی ڈبلیو ) نے کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.