: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا پیر یعنی 20 جنوری کو پٹنہ، بہار میں 85 ویں آل انڈیا پریزائیڈنگ آفیسرز کانفرنس ( اے آئی پی او سی ) کا افتتاح کریں گے راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین ہری ونش، بہار کے نائب وزرائے اعلیٰ سمراٹ چودھری اور مسٹر وجے کمار سنہا ، بہار حکومت کے پارلیمانی امور کے وزیر وجے کمار
چودھری، بہار قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی پرساد یادو، بہار قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نند کشور یادو، بہار قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نریندر نارائن یادو، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی مقننہ کے پریزائیڈنگ آفیسرز حکومت بہار کے وزراء، بہار لیجسلیچر کے اراکین اور دیگر معززین اس پروگرام میں شرکت کریں گے۔