the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر مسٹر اوم بر لانے سموید ھان سدن میں آج لوک سبھا کے سابق اسپیکر کے ایس ہیگڑے کی سالگرہ کے موقع پر ان کی تصویر پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا ڈپٹی چیئر مین ، راجیہ سبھا، مسٹر ہری ونش؛ ممبران پارلیمنٹ، سابق ممبران پارلیمنٹ، سکریٹری جنرل، لوک سبھا، مسٹر اتپل کمار سنگھ ، راجیہ سبھا کے



سکریٹری جنرل پی سی مودی اور لوک سبھا اور راجیہ سبھا سکریٹریٹس کے افسران نے بھی مسٹر ہیگڑے کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 
مسٹر کے کے ایس ہیگڑے ایک ممتاز پارلیمنٹرین اور ممتاز قانون دان تھے۔ وہ پہلی بار 1952 میں راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور 1957 تک ایوان کے رکن رہے۔ اس وقت کے میسورہائی کورٹ کے حج کے طور پر اپنی تقرری کے بعد انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.