the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 25 جنوری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے یوم جمہوریہ کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا:
’’یوم جمہوریہ کے پرمسرت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک



خواہشات جمہوریہ ہمارے لیے صرف ایک لفظ نہیں ہے، بلکہ یہ ہماری خودمختار قو م کی علامت اور ہماری قوم کی بنیاد ہے اس دن ہم ان عظیم رہنماوں کو یاد کریں جنہوں نے ملک کی آزادی میں اپنا اہم کردار ادا کیا اور آئین کی تشکیل میں انتھک خدمات انجام دیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.