: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 06 فروری (یو این آئی) ہنڈن برگ معاملے پر کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کے مطالبے پر آج لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کل
تک کے لئے ملتوی کر دی گئی ایوان کی کارراوائی آج بار بار کے التوا کے بعد دوپہر دو بجے جیسے ہی ایوان کی کارروائی شروع ہوئی، کانگریس سمیت تمام اپوزیشن پارٹیوں نے نعرے بازی شروع کردی۔