: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چندی گڑھ/3اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 کے لیے سیاسی پارٹیوں کی اور سے لگاتار امیدواروں کا اعلان کیا جارہا ہے، امیدواروں کے اعلان میں کئی بڑے رہنماؤں کے لوک سبھا ٹکٹ کاٹے گئے ہیں، اسی درمیان کانگریس نے چندی گڑھ سے سابق مرکزی وزیر پون
کمار بنسل کو امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے، بنسل کو ٹکٹ ملنے سے نوجوت کور سدھو کی مایوسی ظاہر ہوئی، دراصل پارٹی کی طرف سے امیدوار اتارنے سے پہلے ہی انہوں نے جلسے شروع کردیئے تھے، نوجوت کور سدھو پنجاب حکومت میں وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی بیوی ہے-