: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/15اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اترپردیش کی اٹھ سیٹوں پر پرچہ داخل کرنے والے 23 امیدوارمجرمانہ پس منظر کے ہیں، وہیں مترھا سے بی جے پی امیدوار اداکارہ ہیما مالینی سب سے امیر امیدوار ہے ، ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس اور اترپردیش
الیکشن واچ نے لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتخاب لڑ رہے 85 میں سے 83 امیدواروں کے حلف نامہ میں تجزیہ کیا، دو امیدواروں کے حلف ناموں میں وضاحت نہیں ہونے کی وجہ سے ان پر غور نہیں کیا جاسکا ، اس مرحلے میں آگرہ، علی گڑھ ، امروہا، بلندشہر ، فتح پور سیکری، وغیرہ سیٹوں پر انتخاب ہوگا.