the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، 29 نومبر (یو این آئی) اڈانی اور سنبھل کے پر تشد د واقعہ کے ی ادابی اور معاملے پر لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے باعث ایوان کی کارروائی مسلسل چوتھے دن بھی متاثر رہی اور کوئی قانون سازی کا کام نہیں ہو سکا ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پہلے کارروائی ملتوی ہونے کے بعد جب دو پہر 12 بجے ایوان



کی کارروائی دوبارہ شروع ہوئی تو اپوزیشن نے ایک بار پھر اڈانی انڈسٹریل گروپ کے بد عنوانی کے الزامات اور سنبھل واقعہ پر بحث کرانے کے معاملے پر شور مچانا شروع کر دیا اس دوران شور شرابے کے در میان، صدر نشیں دلیپ سانگیا نے آج ایوان میں پیش کیے جانے والے مختلف کا غذات اور رپورٹوں کو پیش کرنے کا عمل مکمل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.