: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے سرمائی اجلاس کی کارروائی جمعرات کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی اجلاس کا اختتام کرتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ 4 دسمبر کو شروع ہونے والے اجلاس کے دوران
پیداواری صلاحیت 74 فیصد رہی اس دوران 14 میٹنگیں ہوئیں جو تقریباً 61 گھنٹے 50 منٹ تک جاری رہیں اس اجلاس میں 12 حکومتی بل پیش کیے گئے اور 18 بل منظور کیے گئے سروسز ٹیکس (دوسری ترمیم) بل، 2023 اور ٹیلی کمیونیکیشن بل، 2023 جیسے اہم بل منظور کیے گئے۔