the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 5 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا میں اڈانی معاملے پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے مطالبے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے باعث بدھ کو ایوان کی کارروائی دن بھر کے



لیے ملتوی کر دی گئی جیسے ہی پریزائیڈنگ آفیسر رما دیوی نے التوا کے بعد 2 بجے ایوان کی کارروائی شروع کی تو اپوزیشن ارکان نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر ٹیبل کے سامنے نعرے بازی شروع کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.