the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 3 اپریل (یو این آئی)نیشنل لیگل سرویسس اتھاریٹی(این ایل ایس اے)نے تمام طرح کے دیوانی اور قابل جرمانہ فوجداری معاملات کے تصفیہ کیلئے ملک بھرمیں تمام سطحوں سپریم کورٹ سے تعلقہ عدالت تک 10اپریل کو نیشنل لوک عدالت منعقد کرنے کی تجویز پیش



کی ہے۔
اس کے حصہ کے طورپر چیف جسٹس،سرپرست اعلی و اگزیکیٹیو چیرمین تلنگانہ اسٹیٹ لیگل سرویسس اتھاریٹی کی نگرانی میں نیشنل لوک عدالت اس دن ریاست بھر میں منعقد کی جائے گی تاکہ تمام طرح کے دیوانی اور قابل جرمانہ فوجداری معاملات کا تصفیہ کیاجاسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.