: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 13مئی (یواین آئی)کورونا کی دوسری لہر کی روک تھام کیلئے نافذ کردہ لاک ڈاون کے درمیان حیدرآباد میں پانچ روپئے میں گرم اور تغذیہ بخش غذا فراہم کرنے والے اناپورنا مراکز
یومیہ مزدوروں،ہاکرس اور شلٹر ہومس میں رہنے والوں کے لئے ایک کافی مددگار ثابت ہورہے ہیں۔
شہر حیدرآباد میں تقریبا45000کھانے کا انتظام گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کیاجارہا ہے۔