the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،19 اپریل(ذرائع) تلنگنہ میں بھی جلد ہی ریاست حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن یا کرفیو جیسا سخت فیصلہ کورونا سے نمٹنے کے لیے لاگو کیا جاسکتا ہے-
پیر کو ریاست کی ہائی کورٹ نے ایک عرضی کی سنوائی کرتے ہوئے حکومت کو 48 گھنٹے میں کوئی فیصلہ لینے کا حکم دیا ہے-
کورٹ نے ریاستی حکومت سے کہا کہ وہ



اگلے 48 گھنٹوں میں ریاست میں لاک ڈاؤن یا پھر کرفیو لگانے کا فیصلہ کریں تاکہ کورونا کے بحران سے نمٹا جاسکے-
کورٹ کے اس حکم کے بعد ریاست میں کسی سخت فیصلے کے امکانات بڑھ گئے ہیں-
حالانکہ اس پر فیصلہ ریاستی حکومت کو ہی لینا ہے-  ایسے میں یہ نہیں کہا جاسکتا کہ ریاست میں لاک ڈاؤن یا نائٹ کرفیو لگانا طے ہوگیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.