: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 8 جون (یو این آئی) بہار میں کورونا انفیکشن کے معاملے میں مسلسل کمی کے پیش نظر ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرتے ہوئے شام 7 بجے سے صبح 5 بجے تک نافذ رہے گا نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا
ہے۔
وزیراعلی نتیش کمار نے منگل کو اعلی افسران کے ساتھ میٹنگ کے فوراً بعد خود سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹ پر ٹوئٹ کرکے لاک ڈاؤن ختم کئے جانے کی اطلاع دی۔
انہوں نے کہا ’’لاک ڈاؤن سے کورونا انفیکشن میں کمی آئی ہے۔