: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 14جون (یواین آئی) تلنگانہ میں لاک ڈاون میں نرمی کے اوقات میں اضافہ کے بعد روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بسوں میں مسافرین کی تعداد میں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔
ساتھ ہی
بس اسٹینڈس میں بھی مسافرین بڑی تعداد میں نظر آرہے ہیں۔
عہدیداروں نے توقع ظاہر کی کہ اگر مسافرین کی تعداد میں اسی طرح اضافہ ہوتارہا تو تلنگانہ آرٹی سی کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔