: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 18مئی (یواین آئی)لاک ڈاون کا اثرشہر حیدرآباد میں فوڈ ڈیلیوری کے اداروں پر پڑا۔
لاک ڈاون میں غذا پہنچانے آرڈر ملنے پر ڈیلیوری بوائز کی
کمی کی وجہ سے ان اداروں کو مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ ان ڈیلیوری بوائز میں سے بعض کورونا کی وجہ سے کام سے دور ہیں تو بعض اپنے آبائی مقامات کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔