the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پنجی ، 21 مئی (یواین آئی) گوا کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو ’تہلکہ‘ میگزین کے ایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال کو عصمت دری کے الزامات سے بری کردیا۔
تیج پال پر ان کے میگزین کی ایک جونیئر خاتون صحافی نے 2013 میں فائیو اسٹار ہوٹل میں



زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔

تیج پال کے خلاف تعزیرات ہند کی مختلف دفعات 376 (عصمت دری) ، 341 (کسی کو غلط طریقے سے روکنے) ، 342 (کسی پر غلط الزام لگانے) ، 354 اے (جسمانی ایذا رسانی) اور 354 بی (مجرمانہ حملہ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.