the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 20ڈسمبر (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سکندآباد کنٹونمنٹ علاقہ کی 21سڑکوں کو بند کردینے کامسئلہ اٹھایا۔
انہوں نے اس خصوص میں بند کی گئی



سڑکوں کی فہرست مرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی کو ٹوئیٹ کی۔
سوشیل میڈیا پر سرگرم تارک راما راو نے ساتھ ہی اس امید کا اظہاربھی کیا کہ مرکزی وزیر ان تمام بند سڑکوں کو کھولے جانے کو یقینی بنائیں گے تاکہ شہریوں کو فائدہ ہوسکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.