the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن،یکم مارچ (رائٹر) ایک اسٹڈی کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں رہنے والے 65 سال کی عمر کے لوگوں کی متوقع زندگی پہلے کے مقابلہ کمی آئی ہے۔

’انسٹی ٹیوٹ اینڈفیکلٹی آف اکچیورس‘ کی جانب سے باقاعدہ طور پر نگرانی کی جانے والی مسلسل اموات کی



تحقیقات (سي ایم آئی) کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2018 کے آغاز میں یہ دیکھا گیا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں رہنے والے 65 سال کی عمر کے لوگوں کی زندگی کی امید دو ماہ کم ہو گئی ہے۔
متوقع زندگی سے متعلق یہ کمی مردوں اور خواتین دونوں میں دیکھی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.