the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
کوچی 26 مئی (یو این آئی) کیرالہ کے کوچی ساحل کے قریب بحیرہ عرب میں لائبیرین کنٹینر جہاز ڈوبنے کے بعد ایک عوامی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی تیرتے یا ساحلی کنٹینز یا ملبے کے قریب نہ جائیں کیونکہ ان میں خطر ناک مادے ہو سکتے ہیں۔ 
جہاز پر کل 643 کنٹینر ز تھے جن میں



سے 73 خالی اور 13 میں کیلشیم کاربائیڈ سمیت خطر ناک سامان تھا۔ اس کے علاوہ ان میں ایک ایسا کیمیکل ہے جو پانی کے ساتھ خطر ناک رد عمل کر کے انتہائی آتش گیر ایسٹیلین گیس خارج کرتا ہے۔ 
کنٹیز جہاز 24 مئی کو تقریباً 1:25 بجے ایم ایس سی ایلسا 3 وژنجام سے کوچی بندرگاہ کے راستے میں بحیرہ عرب میں پلٹ گیا اور بعد میں ڈوب گیا۔ سے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.