: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد12دسمبر(یواین آئی) زرعی بلس کو واپس لینے کے مطالبہ پر دہلی میں جاری کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں اے پی کے تروپتی میں بائیں بازو کی جماعتوں کے لیڈروں اور
کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔
اس موقع پر ان احتجاجیوں کی پولیس سے بحث وتکرار ہوگئی۔
احتجاجیوں نے مودی زیرقیادت مرکزی حکومت کی مخالفت اور کسانوں کی حمایت میں نعرے بازی کی۔