the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد8جنوری(یواین آئی)اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کے بین ضلعی تبادلوں کے احکام کو واپس لینے کا تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے شہر حیدرآباد کے نامپلی علاقہ میں سرکاری کالجس کے لکچررس نے بھوک ہڑتال



شروع کی۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ محکمہ تعلیمات میں مختلف قسم کی پوسٹنگس کے سلسلہ میں یکطرفہ کارروائی کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس جی او 317کے ذریعہ ان کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.