the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) کا نگریس نے مدھیہ پردیش سے پارٹی کے سینئر لیڈر لکشمن سنگھ کو پارٹی مخالف سر گرمیوں کی وجہ سے چھ سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا ہے کا نگریس ڈسپلنری کمیٹی کے رکن طارق انور نے ، بدھ کے روز کہا کہ پارٹی



مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے وجہ سے کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے نے فوری طور سے چھ سال کے لیے مسٹر کا شمن سنگھ کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے مسٹر لکشمن سنگھ کچھ عرصے سے گاندھی خاندان کے خلاف متنازعہ بیانات دینے کی وجہ سے میں ہیں۔ خبروں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.