the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد12مئی(یواین آئی)گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)حدود کے تقریبا 18سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ رہنے والوں کیلئے پانچ روپئے میں کھانا کی اسکیم کا آغاز کیاگیا ہے۔
گاندھی اسپتال میں



تیمارداروں (مریض کے ساتھ رہنے والوں)کیلئے پانچ روپئے میں کھانے کی اسکیم کا آغاز وزیرافزائش مویشیاں تلنگانہ ٹی سرینواس یادو نے کیا۔
اس موقع پر اسکیم کے استفادہ کنندگان نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو سے اظہار تشکر کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.