: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اگست (یو این آئی) کا نگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرانے پیر کو اسٹاف سلیکشن کمیشن (ایس ایس سی ) امتحان میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے طلباء پر لاٹھی چارج کو شر مناک قرار دیتے ہوئے پیر کو کہا کہ یہ پر امن احتجاج کرنے والے طلباء کے ساتھ نا
انصافی اور بربریت ہے اور اسے قبول نہیں کیا جا سکتا مسٹر گاندھی نے کہا، رام لیلا میدان میں پر امن احتجاج کر رہے ایس ایس سی امید واروں اور اساتذہ پر وحشیانہ لاٹھی چارج، نہ صرف شرمناک ہے بلکہ یہ ایک بزدل حکومت کی پہچان ہے۔ نوجوانوں نے نہ صرف اپنے حقوق - روزگار اور انصاف کا مطالبہ کیا تھا، انہیں کیا ملا ؟ لاٹھی چارج ۔