the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 11 مارچ (یو این آئی) دہلی شہر اب پالیسی معاملہ میں تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا سے قومی دارالحکومت میں ای ڈی کی پوچھ گچھ کے پیش نظر نئی دہلی میں واقع وزیر اعلی چندر شیکھر راو کی قیامگاہ کے قریب بی آرایس کے کارکنوں



اور کویتا کے مداحوں کی کثیر تعداد دیکھی گئی۔ ان کارکنوں کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے دہلی پولیس کا بھاری بند وبست کیا گیا تھا۔ ان کارکنوں نے اس معاملہ میں مرکزی ایجنسی کے رول کی شدید مذمت کی اور الزام لگایا کہ کو بتا کو جو وزیر اعلی کی دختر ہیں، اس معاملہ میں ماخوذ کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.