تهران ، 20 جون (یو این آئی) ایران پر جاری اسرائیلی حملوں کے باوجو د دارالحکومت تہران سمیت مختلف ایرانی شہروں میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات
ہوئے۔
تہران کی بھی نماز جمعہ میں دسیوں ہزار افراد شریک ہوئے۔
اس موقع پر ایرانی شہری سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تصاویر اور ایرانی پرچم لیے نماز جمعہ کے اجتماعات میں آئے۔