: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،18 جنوری (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک ایک بارودی سرنگ دھماکے میں ایک 'اگنیویر' جاں بحق جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے سرکاری ذرائع نے بتایا
کہ راجوری میں نوشہرہ سیکٹر میں ایل او سی کے نزدیک ایک بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین فوجی جوان زخمی ہوگئے انہوں نے کہا کہ تینوں کو فوری طور پر اودھم پور ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے ایک دم توڑ گیا۔