the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدر آباد 3 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ریونیو پی سرینواس ریڈی نے آج ضلع کھم کے پیرا پالم منڈل میں منعقدہ بھو بھارتی پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے اراضیات کے مسائل کو گاؤں کی سطح پر ہی حل کرنے کے لئے بھو بھارتی قانون نافذ کیا جا رہا ہے۔ 
انہوں نے اعلان



کیا کہ جیسے انسانوں کو آدھار نمبر ہوتا ہے ، ویسے ہی اراضیات کے لئے ایک منفر د شناختی نمبر بھو دھار نمبر متعارف کروایا جائے گا۔ 
انہوں نے وضاحت کی کہ اس بھو دھار نمبر کے ذریعہ اراضیات کے مالک، سروے نمبر ، رقبہ اور نوعیت جیسے اہم تفصیلات کو نہایت آسانی اور شفافیت کے ساتھ معلوم کیا جا سکے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.