the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لاس اینجلس، 10 جنوری (رائٹر) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقے میں زبردست بارش کی وجہ سے آئے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم 13 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔

سانتا باربارا کاؤنٹی کے فائر بریگیڈ کی ایک ترجمان امبر اینڈرسن



نے کہا کہ کاؤنٹی اور شمالی لاس اینجلس میں کل ہونے والی بھاری بارش کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقام پر جانا پڑا۔
انہوں نے کہا کہ ہنگامی سروس کے ملازمین ، ڈاگ اسکواڈ اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے امدادی کام میں مصروف ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.