the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
پٹنہ/2نومبر(ایجنسی) 12 مئی 2018 کو تیج پرتاپ اور ایشوریا کی شادی ہوئی تھی، شادی کے بعد سے ہی دونوں کے درمیان تنازعہ ہوگیا تھا، معلومات کے مطابق اس معاملے کی سنوائی 29 نومبر کو ہوگی، طلاق کی عرضی دینے کے بعد تیج پرتاپ لالو پرتاپ سے ملنے کے لیے رانچی کے لیے روانہ ہوچکے ہیں.

لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو شادی کے پانچ مہینے کے بعد ہی اپنی اہلیہ ایشوریہ سے طلاق لینا چاہتے ہیں ۔ طلاق کیلئے تیج پرتاپ یادو نے پٹنہ سول کورٹ میں طلاق کی عرضی بھی داخل کردی ہے ۔ تیج پرتاپ نے عرضی میں کہا ہے کہ وہ ایشوریہ کے ساتھ



نہیں رہنا چاہتے ہیں ۔


اطلاعات کے مطابق لالو پرساد یادو کے گھر میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ پہلے دونوں بھائیوں کے درمیان تنازع کی خبریں سامنےآئی تھیں اور اب بتایا جارہا ہے کہ تیج پرتاپ نے اپنی اہلیہ ایشوریہ سے الگ ہونے کا ارادہ بنالیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ تیج پرتاپ نے سول کورٹ میں طلاق کی عرضی داخل کردی ہے۔ تیج پرتاپ یادونے 12(1) (1اے) ہندو میرج ایکٹ کے تحت طلاق کی عرضی داخل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.