: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے بزرگ رہنما اور سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازا جائے گا وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہاں
ایکس پر یہ جانکاری دی مسٹر مودی نے لکھا، ’’مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ مسٹر لال کرشن اڈوانی جی کو بھارت رتن سے نوازا جائے گا میں نے ان سے بھی بات کی اور انہیں اس اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد دی۔