: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/6ڈسمبر(ایجنسی) تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مزیدار نظارے دیکھنے کو مل رہے ہیں، ایک شخص آدھا سر اور آدھی موچھ نکال کر انتخابی مہم چلایا، دوسری طرف ایک امیدوار چپل لیکر انتخابی مہم کرتے پایا گیا.
مہا کٹمی (کانگریس کی عظیم اتحاد) کو سب سے زیادہ
سیٹیں ملنے کی دور اندیشی کرنے والے سابق رکن پارلیمنٹ راجگوپال کی بیوی نے تلنگانہ راشٹراسمیتی کے امیدوار دانم ناگیندر کی حمایت میں خیریت آباد علاقے میں انتخابی مہم میں حصہ لیا.
اس موقع پر پدما نے ووٹروں سے گذارش کی کہ بھائی دانم ناگیندر کو بھاری ووٹوں سے جیت دلائے.