the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دھولے میں آکسیجن پازیٹو کااولین پنچایت پنکچوری کے قیام کا فیصلہ
نئی دہلی،10جنوری(یو این آئی)اس کرہ ارض کے لوگوں پر منڈلارہے خطرات کی بنیادی جڑ سرسبزوشاداب خطوںکی کمی اورروزمرہ کی زندگی میں روایتی ایندھن پرحد سے



زیادہ انحصار ہے اس کے سبب فضا میں موجود آکسیجن کی کمی بھی شروع ہو گئی ہے، جو ہم سب کے لیے خطرے کی علامت ہے ان خیالات کا اظہار آکسیجن پازیٹو کے بانی ڈائرکٹر رجت کمار نے دھولے(مہاراشٹر)میں پنچایت سینکچوری کے قیام کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.