: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ،12 اپریل (یواین آئی)ہریانہ کانگریس کی صدر کماری شیلجا نے ریاست میں کورونا ویکسین کے مناسب اسٹاک کا فوری طورپر انتظام کرنے اور ویکسین لوگوں تک جلد از جلد آسانی سے پہنچانے اور زیادہ ویکسینیشن سینٹرس کا انتظام کرنے کا مطالبہ
کیا ہے کماری شیلجا نے وزیراعلی منوہر لال کھٹر کو آج لکھے خط میں کہا کہ ریاست میں کورونا کی بڑھتی رفتار نے ملک کے عوام کو بحران میں ڈال دیا ہے۔
اس وبا نے سبھی کی زندگی درہم برہم کردی ہے۔
کورونا کے بڑھتے معاملوں سے آج ہر کوئی فکر مند ہے۔