: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،17 نومبر(یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے سامنو گائوں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان جمعرات کی سہہ پہر کو شروع ہونے والا انکائونٹر جمعہ کی دوپہر کو لشکر طیبہ سے وابستہ 5 مقامی جنگجوئوں کے جاں بحق ہونے پر اختتام پذیر ہوا جنوبی کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف
پولیس (ڈی آئی جی) رئیس بٹ نے میڈیا کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ملی ٹنٹوں کی نقل و حمل کے متعلق مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر فوج، سی آر پی ایف اور پولیس نے جمعرات کو کولگام کے سومنو گائوں جو دمہال ہانجی پورہ پولیس اسٹیشن کے حد اختیار میں آتا ہے، کو محاصرے میں لے کر مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا۔