the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 14 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک را مار او اس ماہ کی 17 تاریخ کو ور نگل ضلع کا دورہ کریں گے۔ وزیر موصوف مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے



سمیت کئی کاموں کا افتتاح کریں گے جو 416 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیے جائیں گے۔ تارک رامار او کا کتبہ ٹیکسٹائل پارک میں 800 کروڑ کی سرمایہ کاری سے قائم ہونے والی بینگ ون کمپنی کے یونٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.