: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 12اپریل (یو این آئی)اگادی تہوار تک گریٹرورنگل میونسپل کارپوریشن(جی ڈبلیو ایم سی)کے حدود میں تمام مکانات کو پینے کا پانی سپلائی کرنے کو یقینی بنانے کے سلسلہ میں تلنگانہ حکومت کی جانب سے کئے گئے وعدہ کو پورا کرتے ہوئے ریاستی وزیر بلدی نظم ونسق وشہری ترقی کے تارک راما
راو نے آج ورنگل کے رام پور موضع میں تختی کی نقاب کشائی انجام دیتے ہوئے روزانہ پینے کے پانی کی سپلائی کا رسمی طورپر آغاز کیا۔
وزیرموصوف جو صبح 9بجے ورنگل اربن کے اس گاوں پہنچے کا ریاستی وزرادیاکر راو،ستیہ وتی راتھوڑ،سرکاری وہپ ونئے بھاسکر اورٹی آرایس کے دیگر لیڈروں نے استقبال کیا۔