: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،13 جون (ذرائع) بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے پارٹی کے ایم ایل اے پلا راجیشور ریڈی سے یشودا ہاسپٹل، سوماجی گوڈا میں ملاقات کی، جہاں ان کا علاج
چل رہا ہے۔
ایم ایل اے کو بدھ کی صبح سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی ایراولی میں واقع رہائش گاہ پر باتھ روم میں گیلے فرش پر پھسلنے سے چوٹ آگئی تھی اور ان کی سرجری کی گئی۔