the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سوریپیٹ،15 جون (ذرائع) وزیر بلدیات انتظامیہ اور شہری ترقی کے ٹی راما راؤ نے منگل کے روز کہا کہ گلوان کے شہید کرنل بی سنتھوش بابو کی قربانی کو ملک کے عوام ہمیشہ کے لئے یاد رکھیں



گے۔
کے ٹی آر اور وزیر توانائی جی جگدیش ریڈی کے ہمراہ، کرنل سنتھوش بابو کے 10 فٹ کانسی کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اور مجسمے پر پھول چڑھائے۔
اس موقع پر سنتوش بابو کے افراد خاندان موجود تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.