: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 10 اکتوبر (یو این آئی) بی آرایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے کہا کہ رتن ٹاٹا ایک حقیقی جدت پسند ، ایک شاندار انسان، بیشتر افراد کے لیے ایک تحریک اور ایک عاجز لیجنڈ تھے۔
را مار او نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس اپر کہا کہ رتن
ٹاٹا کا انتقال کار و بار ، فلاح و بہبود اور انسانیت کی دنیا میں ایک خلا چھوڑ گیا ہے۔
جب بھی ہم ٹی ہب کو دیکھیں گے ، ہم آپ کو یاد کریں گے ، سر آپ ہمارے دلوں میں زندہ ہیں اور آپ ہر اس شخص کے لیے تحریک کا ذریعہ بنیں گے جو اس دنیا کو ایک بہتر جگہ بنانا چاہتا ہے-