: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 13مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی و حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگذارصدر کے تارک راما راو نے پارٹی کے ایک کارکن کی 13سالہ بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر فون کیا اور ان کو تحفہ بھیج کر
حیرت زدہ کردیا۔
ضلع کریم نگر کے پارٹی کارکن خواجہ نواز حسین تلنگانہ قانون ساز کونسل کے دو گریجویٹ حلقوں کے انتخابات کے سلسلہ میں پارٹی قیادت کی ہدایت پر گذشتہ 20دنوں سے ریاستی دارالحکومت حیدرآبادمیں ہی مقیم ہیں۔