: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 1 جنوری (ذرائع) بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ نے 2024 کے پہلے دن پیر کو تلنگانہ بھون میں واقع پارٹی ہیڈکوارٹر میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے صفائی عملہ
کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اور ان کے ساتھ تہوار منا کر نئے سال کی شروعات کی- انہوں نے صفائی عملہ سے بات چیت کی اور ان کی خیریت دریافت کی، اس کے علاوہ دوپہر کا کھانا کھایا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔