the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد24فروری(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی و حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگذار صدر تارک راما راو نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نرسمہاراو نے ملک کے لئے کئی خدمات انجام دی تھیں۔
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے گریجویٹ حلقوں کے انتخابات کے پیش نظر گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کے حکمران جماعت ٹی آرایس سے



تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں کا اجلاس پارٹی ہیڈ کوارٹرس تلنگانہ بھون میں پارٹی کے کارگذار صدر و ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راوکی صدارت میں منعقد ہوا۔
جی ایچ ایم سی حدود کے ریاستی وزرا،ارکان اسمبلی،ارکان کونسل،مختلف کارپوریشنس کے صدورنشین، مئیر جی ایچ ایم سی، ڈپٹی مئیر اور دیگر عوامی نمائندوں نے اس اجلاس میں شرکت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.