: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کوئند سے تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راماراؤ نے ملاقات کی کے ٹی راماراؤ دہلی میں ہیں جنہوں نے گزشتہ روز بعض مرکزی وزراء سے ملاقات کی تھی جبکہ آج راشٹرپتی بھون میں ہوئی ملاقات میں انہوں نے 19تا 21فروری حیدرآباد میں ہونے والی ورلڈ انفارمیشن ٹکنالوجی کانفرنس میں شرکت کے لئے صدرجمہوریہ کو مدعو کیا ۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس کانفرنس کا اہتمام نیشنل اسوسی ایشن آف سافٹ ویر اینڈ سرویسس کمپنیز کی جانب سے کیا جارہا ہے ۔ یہ کانفرنس حیدرآباد انٹرنیشنل کنونشن سنٹر (ایچ آئی سی سی)145 نووٹل اور ایچ آئی سی سی کامپلکس ہائی ٹیک سٹی میں منعقد ہورہی ہے جس میں تقریباً150ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے۔